Saturday 31 January 2015

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2015

پول اے میں انگلینڈ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سری لنکا ،بنگلہ دیش،اور سکاٹ لینڈ کی ٹیم ہے۔
انگلینڈ۔
انگلینڈ کی قیادت آئن مورگن کریں گے۔انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام۔
این مورگن
معین علی
جیمس اینڈرسن
گیری بلانس
این بیل
روی بھوپارا
سٹیورٹ  براڈ
 جوس بٹلر
سٹیون فن
ایلکس ہیل
کرس جارڈن
 جو رؤٹ
جیمس ٹیلر
جیمس ٹریڈ ویل۔
کرس واکس
انگلینڈ کی ٹیم کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
بلے باز۔
این مورگن
گیری بلانس
این بیل
روی بھوپارا
جو رؤٹ
جیمس ٹیلر
ایلکس ہیل
تیز گیند باز۔
 جیمس اینڈرسن
 سٹیورٹ براڈ
 سٹیون فن
  کرس واکس
   سپنر باؤلر
   معین علی،جیمس ٹریڈویل
    معین علی اور بھوپارا آل راؤنڈر کی کیٹگری میں بھی آتے ہیں۔

ٹیم آسٹریلیا کرکٹ ورلد کپ 2015

ٹیم آسٹریلیا برائے ورلڈ کپ 2015
۔
مائیکل کلارک۔  
جارج بیلی (نائب کپتان)
 پیٹ کومنز
ژوئیر ڈوہارٹی
جیمس فاکنر
آرون فنچ
بریڈ ہیڈن(وکٹ کیپر)
جوش ہیزل وڈ
مچل جانسن۔
مچل مارش
گلین میکسویل
سٹیو سمتھ
مچل سٹارک
ڈیوڈ وارنر
شین واٹسن
آسٹریلیا کی ٹیم کی  ترتیب کچھ یوں ہے
بلے باز
:
مائیکل کلارک
جارج بیلی
آرون فنچ
 مائیکل مارش
سٹیو سمتھ
ڈیوڈ وارنر

تیز باؤلر

جوش ہیزل وڈ
مچل جانسن۔
 مچل سٹارک
پیٹ کومنز

سپنر
ژوئیر ڈوہارٹی
وکٹ کیپر: بریڈ  ہیڈن

آئی سسی سی ورلڈ کپ ٹیم اور پول

آئی سی سی ورلڈ کپ 2015
پول اے
۔نیوزی لینڈ،آسٹریلیا،انگلینڈ،سری لنکا،بنگلہ دیش،افغانستان،سکاٹ لینڈ،
پول بی
ساؤتھ افریقہ،انڈیا،پاکستان،ویسٹ انڈیز،زمبابوے،آئرلینڈ،متحدہ عرب امارات

Friday 9 January 2015

سری لنکن سکواڈ برائے آئی سی سی ورلڈ کپ 2015

سری لنکن سکواڈ برائے آئی سی سی  ورلڈ کپ 2015
سری لنکا نے ورلڈ کپ  کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

:ٹیم
اینجلیو میتھیوز،تیلکے رتنے دلشان،کمار سنگا کارا،مہیلہ جے وردھنے،لاہیرو تھیریمانے،دینیش چندی مل،دیمئتھ کارونا رتنے،جیون مینڈس،
تھیساراپریرا،سورنگا  لکمل،لاسیتھ ملنگا،دھملہ پراساد،رنگنا ہیرتھ،سچترا سنا نائیکے۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم برائے ورلڈ کپ 2015

زمبابوے سکواڈ برائے ورلڈ کپ 2015 
زمبابوے نے  آئی سی سی ورلڈ کپ 2015  کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا
ٹیم  زمبابوے:
الٹن چیگم بورا(کپتان)،سکندر رضا بٹ،ریجس چکابوا،ٹنڈائے چھٹارا،چھامنوروا چھیبابا،کریگ اروین،تافادزوا کامنگوزی،ہیملٹن مسکڈزا،سٹیورٹ میٹسیکنری،سولومن  مائرے،ٹاوانڈا  ماپاریوا،ٹیناچھے،پانیانگارا،برنڈن ٹیلر،پروسپر آؤٹسیا،سین ویلیمز،

زمباابوے ٹیم برائے ورلڈ کپ 2015

زمبابوے سکواڈ برائے ورلڈ کپ 2015 
زمبابوے نے  آئی سی سی ورلڈ کپ 2015  کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا
ٹیم  زمبابوے:
الٹن چیگم بورا(کپتان)،سکندر رضا بٹ،ریجس چکابوا،ٹنڈائے چھٹارا،چھامنوروا چھیبابا،کریگ اروین،تافادزوا کامنگوزی،ہیملٹن مسکڈزا،سٹیورٹ میٹسیکنری،سولومن  مائرے،ٹاوانڈا  ماپاریوا،ٹیناچھے،پانیانگارا،برنڈن ٹیلر،پروسپر آؤٹسیا،سین ویلیمز،

ورلڈ کپ 2015 بھارتی ٹیم

بھارت نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کے لئے  کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا 

بھارت نے مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں ورلڈ کپ 2015 کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹیم:
مہندر سنگھ دھونی،ویرات کوہلی،شیکھر دوھون،روحت شرما،اجنکا  ریحانے،امباتی رائڈو،اشانت شرما،اشون،رویندرا جدیجہ،
بھونیشور کمار،محمدشامی،اکسر پٹیل،سٹیورٹ بنی،اومیش یادو،

ٹیم م؎کمبی نیش کچھ اس طرح سے ہے

بلے باز۔ویرات کوہلی،شیکھر دوھون،روہت شرما،اجنکیا ریحانے،سریش رائنا
وکٹ کیپر: مہندر سنگھ دھونی،امباتی رائڈو
فاسٹ  باؤلر: بھونیشور کمار،محمد شامی،اشانت شرما،
سپنر: اومیش  یادیو،
آل راؤنڈر: اکسر پٹیل،سٹیورٹ بنی،راوندر جدیجہ،

پاکستانی ٹیم برائے آئی سی سی ورلڈ کپ 2015

پاکستان نےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ  2015 کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے
پاکستانی ٹیم
محمد حفیظ،احمد شہزاد،یونس خان،مصباح الحق(کپتان)،حارث سہیل،عمر اکمل،صہیب مقصود،عمر اکمل،سرفراز احمد
شاہد آفریدی،جنید خان،محمد عرفان،سہیل خان،وہاب ریاض،احسان عادل،یاسر شاہ

ٹیم  کمبی نیشن کچھ اس طرح سے ہے

فاسٹ بالر،جنید خان،محمد عرفان،وہاب ریاض،سہیل خان،احسان عادل

سپنر بالر:   یاسر شاہ

بلے باز: محمد حفیظ،احمد شہزاد،یونس خان،مصباح الحق،عمر اکمل،صہیب مقصود

وکٹ کیپر: سرفراز احمد

آل راؤنڈر: شاہد آفریدی،حارث سہیل

ساؤتھ آفریقن سکواڈ برائے آئی سی سی ورلڈ کپ 2015

جنوبی افریقہ نےورلڈ کپ 2015 کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
اے بی ڈیویلیرز(کپتان)،ہاشم آملہ(نائب کپتان)،کیل ایبٹ،فرحان بہاردین،کونٹن ڈی کاک،جے پی ڈومنی،فاف ڈو پلےسیز،عمران طاہر،ڈیوڈ ملر،مورنے مورکل،وائن پارنل،آرون پھانگیسو،ورنن فلینڈرْْ،ریلی روسوف اور ڈیل سٹین،

فاسٹ باؤلر:ڈین سٹین،مورنے مورکل،ورنن فلینڈر،وائن پارنل،کیل ایبٹ

سپنر باؤلر: عمران طاہر،آرون پھانگیسو

بلے باز۔ہاشم آملہ،ڈی ویلیرز،جے پی ڈومنی،فاف ڈو پلےسیز،ریلی روسوف

وکٹ کیپر بیٹسمین : کونٹن ڈی کاک

آل راؤنڈر۔فرحان بہار دین،ڈیوڈ ملر