Saturday 4 October 2014

کرکٹ ورلڈ کپ 2015

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015  آسٹریلیا اور نیوزی لینڈمیں مشترکہ طور پر 14فروری 2015سے 29 مارچ2015 تک کھیلا جائے گا۔اس بلاگ میں ہم کرکٹ ورلڈ کپ2015 کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے ۔ آپکا فیڈ بیک کامنٹس کی شکل میں ہمارے لئے باعث مسرت ہوگا۔