Sunday 1 February 2015

نیوزی لینڈ ٹیم سکواڈ برائے ورلڈ کپ 2015

نیوزی لینڈ ٹیم سکواڈ  ورلڈ کپ 2015



اب تک دس ورلڈ کپ ہو چکے ہیں ،نیوزی لینڈ کی ٹیم اب تک کوئی ورلڈ کپ نہیں جیت سکی۔پہلے 1992 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 
سیمی فائنل تک ناقابل شکست رہی تھی پھر
سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان سے ہار گئی۔وہ ورلڈ کپ اسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہوا تھا۔اب کی بار میزبانی بھر نیوزی لینڈ اور اسٹریلیا کے پاس ہے۔نیوزی
نیوزی لینڈ کی قیادت برینڈن میکلم کے پاس ہے اور نائب کپتان کوری اینڈرسن ہیں،
ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
برینڈن میکلم -کپتان

کورے اینڈرسن
ٹرنٹ بولٹ
گرانٹ ایلیٹ
مارٹن گپٹل
ٹام لیتھم
مچل میکلیگھن
نیٹھن میکلم
 کیل ملز
 ایڈم ملنے
 لوکے رانچی
 راس ٹیلر
 ٹم سودی
 ڈینیل وٹوری
 کین ویلیم سن

 نیوزی لینڈ کی ٹیم کی  ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
 بلے باز:
 برینڈن میکلم
 مارٹن گپٹل
 ٹام لیتھم
 راس ٹیلر
 کین ویلیم سن
 گرانٹ ایلیٹ

 
تیز گیند باز
 
ٹرنٹ بولٹ
 ایڈم ملنے
 ٹم سودی
 کیل ملز

آل راؤنڈر


مچل میکلیگھن
نیتھن میکلم
کورے اینڈرسن

سپنر


ڈینیل وٹوری
وکٹ کیپر ۔بلے باز
لوکے رانچی
نیوزی لینڈ کی ٹیم میں چھ بلے باز۔ایک وکٹ کیپر بلے باز
چار  تیز گیند باز اور ایک سپنر شامل ہے

نیوزی لینڈ کی ٹیم میں رانچی اور میکلم کی شکل   میں جارحانہ کھیل کھیلنے والے اور ٹیلر اور ویلیمسن کی شکل میں انتہائی ذمہ دار بلے باز شامل ہیں
میکلیگھن،ن  نیتھن میکلم اور کورے اینڈرسن کی شکل میں اول درجے کے آل شامل ہیں نیوزی لین عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پے ہے۔




سری لنکا ٹیم سکواڈ برائے کرکٹ ورلڈ کپ 2015

سری لنکا ٹیم سکواڈ

سری لنکا کی ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری اینجلو میتھیوز کے   پاس ہے نائب کپتان لہرو ترےمانے ہیں۔


ٹیم سری لنکا
اینجلو میتھیوز
لہروترےمانے
دیموتھ کارونا رتنے
تلکا رتنے دلشان
کمارا سنگھا کارا
مہیلا جے وردھنے
دینیش چندی مل
تسیرا پریرا
جیون مینڈس
سورنگا لکمل
لیستھ ملنگا
دہمکا پرساد
نوان کالو سکیرا
رنگنا ھیرتھ
سچترا سنا نائیکے

سری لنکا  کی ٹیم ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
بلے باز۔
لہروترےمانے،
تلکا رتنے دلشان
مہیلا جے وردھنے
دینیش چندیمل
دیموتھ کارونا رتنے

وکٹ کیپر -بلے باز۔
کمارا سنگھا کارا

تیز باولر

لیستھ  ملنگا
سورنگا لکمل
نوان کالو سکیرا

سپنر

رنگنا  ہیرتھ
سچترا سن نائیکے

آل راؤنڈر

جیون منڈس
دہمکا پرساد
اینجلو میتھیوز
تسیرا پریرا
اس طرح سری لنکا کی ٹیم میں چار بلے باز،تین سپیشلسٹ فاسٹ بالر،دو سپنر اور چار آل راؤنڈر شامل ہیں،ایک وکٹ کیپر بلے باز ہے
سری لنکا کی ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے،چار کھلاڑیوںکی عمر 35 سال سے زیادہ اوراور چار 30 سے 35 کے درمیان اور سات کھلاڑی
 25 سے 30 سال کے ہیں۔چندی مل سب سے کم عم کھلاڑی ہیں جو 80 کے قریب میچ کھیل چکے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے
 کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نے ہولڈر نے 30 سے کم میچ کھیلے ہیں۔


Saturday 31 January 2015

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2015

پول اے میں انگلینڈ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سری لنکا ،بنگلہ دیش،اور سکاٹ لینڈ کی ٹیم ہے۔
انگلینڈ۔
انگلینڈ کی قیادت آئن مورگن کریں گے۔انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام۔
این مورگن
معین علی
جیمس اینڈرسن
گیری بلانس
این بیل
روی بھوپارا
سٹیورٹ  براڈ
 جوس بٹلر
سٹیون فن
ایلکس ہیل
کرس جارڈن
 جو رؤٹ
جیمس ٹیلر
جیمس ٹریڈ ویل۔
کرس واکس
انگلینڈ کی ٹیم کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
بلے باز۔
این مورگن
گیری بلانس
این بیل
روی بھوپارا
جو رؤٹ
جیمس ٹیلر
ایلکس ہیل
تیز گیند باز۔
 جیمس اینڈرسن
 سٹیورٹ براڈ
 سٹیون فن
  کرس واکس
   سپنر باؤلر
   معین علی،جیمس ٹریڈویل
    معین علی اور بھوپارا آل راؤنڈر کی کیٹگری میں بھی آتے ہیں۔

ٹیم آسٹریلیا کرکٹ ورلد کپ 2015

ٹیم آسٹریلیا برائے ورلڈ کپ 2015
۔
مائیکل کلارک۔  
جارج بیلی (نائب کپتان)
 پیٹ کومنز
ژوئیر ڈوہارٹی
جیمس فاکنر
آرون فنچ
بریڈ ہیڈن(وکٹ کیپر)
جوش ہیزل وڈ
مچل جانسن۔
مچل مارش
گلین میکسویل
سٹیو سمتھ
مچل سٹارک
ڈیوڈ وارنر
شین واٹسن
آسٹریلیا کی ٹیم کی  ترتیب کچھ یوں ہے
بلے باز
:
مائیکل کلارک
جارج بیلی
آرون فنچ
 مائیکل مارش
سٹیو سمتھ
ڈیوڈ وارنر

تیز باؤلر

جوش ہیزل وڈ
مچل جانسن۔
 مچل سٹارک
پیٹ کومنز

سپنر
ژوئیر ڈوہارٹی
وکٹ کیپر: بریڈ  ہیڈن

آئی سسی سی ورلڈ کپ ٹیم اور پول

آئی سی سی ورلڈ کپ 2015
پول اے
۔نیوزی لینڈ،آسٹریلیا،انگلینڈ،سری لنکا،بنگلہ دیش،افغانستان،سکاٹ لینڈ،
پول بی
ساؤتھ افریقہ،انڈیا،پاکستان،ویسٹ انڈیز،زمبابوے،آئرلینڈ،متحدہ عرب امارات

Friday 9 January 2015

سری لنکن سکواڈ برائے آئی سی سی ورلڈ کپ 2015

سری لنکن سکواڈ برائے آئی سی سی  ورلڈ کپ 2015
سری لنکا نے ورلڈ کپ  کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

:ٹیم
اینجلیو میتھیوز،تیلکے رتنے دلشان،کمار سنگا کارا،مہیلہ جے وردھنے،لاہیرو تھیریمانے،دینیش چندی مل،دیمئتھ کارونا رتنے،جیون مینڈس،
تھیساراپریرا،سورنگا  لکمل،لاسیتھ ملنگا،دھملہ پراساد،رنگنا ہیرتھ،سچترا سنا نائیکے۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم برائے ورلڈ کپ 2015

زمبابوے سکواڈ برائے ورلڈ کپ 2015 
زمبابوے نے  آئی سی سی ورلڈ کپ 2015  کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا
ٹیم  زمبابوے:
الٹن چیگم بورا(کپتان)،سکندر رضا بٹ،ریجس چکابوا،ٹنڈائے چھٹارا،چھامنوروا چھیبابا،کریگ اروین،تافادزوا کامنگوزی،ہیملٹن مسکڈزا،سٹیورٹ میٹسیکنری،سولومن  مائرے،ٹاوانڈا  ماپاریوا،ٹیناچھے،پانیانگارا،برنڈن ٹیلر،پروسپر آؤٹسیا،سین ویلیمز،