Sunday 1 February 2015

نیوزی لینڈ ٹیم سکواڈ برائے ورلڈ کپ 2015

نیوزی لینڈ ٹیم سکواڈ  ورلڈ کپ 2015



اب تک دس ورلڈ کپ ہو چکے ہیں ،نیوزی لینڈ کی ٹیم اب تک کوئی ورلڈ کپ نہیں جیت سکی۔پہلے 1992 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 
سیمی فائنل تک ناقابل شکست رہی تھی پھر
سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان سے ہار گئی۔وہ ورلڈ کپ اسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہوا تھا۔اب کی بار میزبانی بھر نیوزی لینڈ اور اسٹریلیا کے پاس ہے۔نیوزی
نیوزی لینڈ کی قیادت برینڈن میکلم کے پاس ہے اور نائب کپتان کوری اینڈرسن ہیں،
ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
برینڈن میکلم -کپتان

کورے اینڈرسن
ٹرنٹ بولٹ
گرانٹ ایلیٹ
مارٹن گپٹل
ٹام لیتھم
مچل میکلیگھن
نیٹھن میکلم
 کیل ملز
 ایڈم ملنے
 لوکے رانچی
 راس ٹیلر
 ٹم سودی
 ڈینیل وٹوری
 کین ویلیم سن

 نیوزی لینڈ کی ٹیم کی  ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
 بلے باز:
 برینڈن میکلم
 مارٹن گپٹل
 ٹام لیتھم
 راس ٹیلر
 کین ویلیم سن
 گرانٹ ایلیٹ

 
تیز گیند باز
 
ٹرنٹ بولٹ
 ایڈم ملنے
 ٹم سودی
 کیل ملز

آل راؤنڈر


مچل میکلیگھن
نیتھن میکلم
کورے اینڈرسن

سپنر


ڈینیل وٹوری
وکٹ کیپر ۔بلے باز
لوکے رانچی
نیوزی لینڈ کی ٹیم میں چھ بلے باز۔ایک وکٹ کیپر بلے باز
چار  تیز گیند باز اور ایک سپنر شامل ہے

نیوزی لینڈ کی ٹیم میں رانچی اور میکلم کی شکل   میں جارحانہ کھیل کھیلنے والے اور ٹیلر اور ویلیمسن کی شکل میں انتہائی ذمہ دار بلے باز شامل ہیں
میکلیگھن،ن  نیتھن میکلم اور کورے اینڈرسن کی شکل میں اول درجے کے آل شامل ہیں نیوزی لین عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پے ہے۔




No comments:

Post a Comment