Sunday 1 February 2015

سری لنکا ٹیم سکواڈ برائے کرکٹ ورلڈ کپ 2015

سری لنکا ٹیم سکواڈ

سری لنکا کی ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری اینجلو میتھیوز کے   پاس ہے نائب کپتان لہرو ترےمانے ہیں۔


ٹیم سری لنکا
اینجلو میتھیوز
لہروترےمانے
دیموتھ کارونا رتنے
تلکا رتنے دلشان
کمارا سنگھا کارا
مہیلا جے وردھنے
دینیش چندی مل
تسیرا پریرا
جیون مینڈس
سورنگا لکمل
لیستھ ملنگا
دہمکا پرساد
نوان کالو سکیرا
رنگنا ھیرتھ
سچترا سنا نائیکے

سری لنکا  کی ٹیم ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
بلے باز۔
لہروترےمانے،
تلکا رتنے دلشان
مہیلا جے وردھنے
دینیش چندیمل
دیموتھ کارونا رتنے

وکٹ کیپر -بلے باز۔
کمارا سنگھا کارا

تیز باولر

لیستھ  ملنگا
سورنگا لکمل
نوان کالو سکیرا

سپنر

رنگنا  ہیرتھ
سچترا سن نائیکے

آل راؤنڈر

جیون منڈس
دہمکا پرساد
اینجلو میتھیوز
تسیرا پریرا
اس طرح سری لنکا کی ٹیم میں چار بلے باز،تین سپیشلسٹ فاسٹ بالر،دو سپنر اور چار آل راؤنڈر شامل ہیں،ایک وکٹ کیپر بلے باز ہے
سری لنکا کی ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے،چار کھلاڑیوںکی عمر 35 سال سے زیادہ اوراور چار 30 سے 35 کے درمیان اور سات کھلاڑی
 25 سے 30 سال کے ہیں۔چندی مل سب سے کم عم کھلاڑی ہیں جو 80 کے قریب میچ کھیل چکے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے
 کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نے ہولڈر نے 30 سے کم میچ کھیلے ہیں۔


No comments:

Post a Comment